Description
السلام علیکم! کیسے ہیں آپ سب؟ امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
میرے پاس اصلی مالارڈ بطخوں (Mallard Ducks) کا ایک جوڑا دستیاب ہے، جو اچھی صحت میں ہے اور نر بطخ کا خوبصورت نیلا سبز چمکدار سر ہے۔
جس کسی کو بھی یہ جوڑا چاہیے، وہ مجھ سے رابطہ کرے۔
پتہ: کینال ٹاؤن، ناصر باغ روڈ، گلی نمبر 7، پشاور
رابطہ نمبر: (View phone number)