Description
السلام علیکم جی یہ ساؤنڈ سسٹم ہے پی وی کا 12 چینل کا مکسر ہے 6 سٹینڈ ہے اٹھ 10 مائک ہے اور سارا سسٹم ہے ساتھ میں تھوڑا سا رف ہے لیکن چلنے میں بہت اچھا ہے. جس کسی نے بھی لینا ہو مجھ سے رابطہ کرے انشاءاللہ اپ کو کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ائے گا