Description
BOPP Food grade plastic packaging materials best for paan, gutka, mawa, chips, papar.
Weight almost 40 kg
This is not sample
in various sizes and colours
price will be negotiable.
If you wanted to know anything then contact me on my WhatsApp between 0900 to 2300 hours.
Location Gulistan e Jauhar block 12 Karachi
پیکنگ کا سامان جوکہ آپ چپس پاپڑ ، پان ، گٹکا ، ماوا یا دیگر چھوٹی چیزوں کے لئے استعمال کر سکتے ہیں برائے فروخت ۔
بناتے نہیں ۔
جو مال تصاویر میں موجود ہیں صرف وہی ہے اس کے علاؤہ مزید کچھ نہیں ہے ۔ یعنی آپ کو مزید مال فراہم نہیں کیا جاسکتا ۔
وزن تقریباً چالیس کلو ہے اور تمام سامان بس یہی ہے ۔
لینے کے لئے گلستان جوہر بلاک بارہ میں آنا ہوگا ۔
قیمت پر تبادلہ خیال کیا جاسکتا ہے ۔
اگر مزید کچھ جاننا چاہتے ہیں تو میرے واٹس ایپ پر صبح نو سے رات گیارہ بجے کے درمیان رابطہ کریں ۔
شکریہ ۔