Description
پیکنگ میٹریل / پیکنگ جاب درکار
مجھے پیکنگ کا کام چاہیے۔
میں درج ذیل اشیاء کی پیکنگ کا کام کر سکتا ہوں:
مرچ مصالحہ
ڈرائی فروٹس
دالیں
چائے
دیگر فوڈ آئٹمز
اگر آپ کو پیکنگ کے لیے ایماندار اور ذمہ دار شخص کی ضرورت ہے تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
(View phone number)