مصالحہ جات پیکنگ مشین برائے فروخت
اعلیٰ معیار کی آٹومیٹک مصالحہ پیکنگ مشین
مختلف قسم کے مصالحہ جات کی پیکنگ کے لیے موزوں
خودکار فلنگ، پاؤچ بنانا، سیلنگ اور کٹنگ کا مکمل نظام
ڈیجیٹل پرنٹر / کوڈنگ یونٹ: DK1100A
پیکٹ پر تاریخ، ایکسپائری اور بیچ نمبر پرنٹ کرنے کی سہولت
رول فلم سے صاف اور خوبصورت پاؤچ پیکنگ
کمرشل اور صنعتی استعمال کے لیے بہترین
مشین استعمال شدہ لیکن اچھی حالت میں ہے
خریدار مشین کو چیک اور ٹیسٹ کر کے خرید سکتا ہے