Description
صابن سرف کی
فیکٹری کے لئے پیکنگ لوڈنگ ان لوڈنگ کے لئے ورکرز کی ضرورت ہے۔ جن کو تجربی کی بنیاد پہ ماہانہ تنخواہ دی جائے گی۔
تنخواہ کے ساتھ دوپہر کا کھانا بھی ہوگا۔
وقت صبح 30-8 سے لیکر شما 30-6 تک ہے ۔
جمعہ کی چھٹی ہے۔
گجرات کے رہائشیوں کو ترجیح دی جائے گی۔
اس نمبر پہ رابطہ کریں۔
Muhammad Ali
گجرات
(Chat with seller)