Description
کاؤنٹر برائے فروخت۔نیا کاؤنٹر ہے۔ کسی کی مدد کے لئے لیا تھا۔ وہ غائب ہو گیا اب میں بیچ رہا ہوں ۔ کسی کو چاہیے تو رابطہ کرے ۔۔۔۔بالکل نیا ہے باہر سے بس تھوڑی حالات بری لگ رہی ہے صاف ہو گا تو بالکل نیا ہو جائے گا۔۔
zero 3 1 seven 1 two 1 6 four 7 four.