Description
اورینٹ واٹر ڈسپنسر برائے فروخت
اورینٹ کمپنی کا واٹر ڈسپنسر دستیاب ہے۔ بلیک کلر میں ہے اور صاف ستھری حالت میں ہے۔ بہترین ورکنگ کنڈیشن میں ہے، گھر یا آفس کے استعمال کے لیے موزوں ہے۔
صرف ضرورت مند حضرات رابطہ کریں، غیر ضروری رابطہ نہ کریں۔
نام: فیصل حبیب عباسی
(View phone number)