Description
United 70 فروخت کے لیے
United 70، 2021 ماڈل، 2022 میں رجسٹرڈ۔
پنجاب کا اصل Smart Card
انجن بالکل اوپن نہیں
انجن بہترین حالت میں
نئے ٹائر
اصل سامان موجود
ڈبل سامان بھی ساتھ دیا جائے گا
بائیک ہر لحاظ سے صاف اور بہترین حالت میں
مقام: حضرو، اٹک
ڈیمانڈ: 75000 روپے
مناسب خریدار کے لیے معمولی گنجائش موجود ہے۔