Description
(Orient) فریج میڈیم سائز برائے فروخت
تفصیلات:
اورینٹ کمپنی کا میڈیم سائز ڈبل ڈور فریج فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- کمپنی: Orient
- سائز: میڈیم
- ڈیزائن: ڈبل ڈور
- کلر: گرے / سلور
- مناسب گھریلو استعمال کے لیے
- فریج استعمال شدہ ہے۔
- باڈی پر معمولی ڈینٹ اور استعمال کے نشانات موجود ہیں۔
قیمت: مناسب آفر دینے والے سے بات ہو سکتی ہے۔
نوٹ: خریدار فریج خود چیک کرکے خرید سکتے ہیں۔
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ contact no. . 0/3/2/1/7/9/1/2/0/3/0