Description
بلیک اور گرے کلر کا فریجر جو اپنے سیل کر رہے ہیں کنڈیشن بہت اچھی ہے کام بہت اچھا کر رہا ہے اوپر فریزر اور فرج دونوں ہی برف صحیح جما رہا ہے فریچ میں کسی قسم کا کوئی ایشو نہیں ہے اوپر ش شیٹ لگایا ہوا ہے شیٹ کو اتارے گا تو باڈی بالکل نئی ہو جائے گی فرج ابھی ہمارے یوز میں ہے ا کر تسلی کر کے پھر لے کے جائیں اٹھ سال یوز ہوا ہے کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے 100 پرسنٹ زبردست کڈی کر رہا ہے