Description
اصل Orient فریج فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے اور کولنگ بالکل بہترین ہے۔
Condition:
اندر سے صاف ستھرا اور مکمل ٹھیک
باڈی پر ہلکے اسکریچز (تصاویر دیکھیں)
کوئی بڑا مسئلہ نہیں
Details:
ڈبل ڈور فریج
گھریلو استعمال کے لیے بہترین
بجلی کم استعمال کرتا ہے (Energy Efficient)
Reason for Selling:
اضافی فریج ہے، استعمال میں نہیں