Description
Description:
Orient کمپنی کا Split Air Conditioner برائے فروخت ہے، اچھی کنڈیشن میں ہے اور مکمل ورکنگ میں ہے۔ گھر میں استعمال ہوا ہے، کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے۔
Specifications:
Brand: Orient
Type: Split AC
Capacity: 1 Ton (13,000 BTU)
Model: OS-13MA03
Refrigerant: R22
Power: 220-240V
Condition: Used (Good Working)
Features:
تیز کولنگ
بجلی کی مناسب کھپت
گھر یا آفس کے لیے بہترین
آؤٹ ڈور + انڈور یونٹ موجود