Description
خالص دیسی گھی ہمارے سے حاصل کرے 100 % گارنٹی کے ساتھ
دیسی گھی جو ہے یہ پیور دیسی گھی جو اصل دیسی گھی ہوتا تھا کسی زمانے میں ملائی سے بنتا تھا وہ ایک کریم والا گھی نہیں ہے جو بازاروں میں عام بکتا ہے یہ ملائی اکٹھی کر کے پھر اس کے اوپر سے دیسی گھی جو ہے نا یہ تیار کیا جاتا ہے