Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 2026 ماڈل ہے اور وارنٹی میں ہے جس بھائی کو چاہیے وہ رابطہ کرے نمبر لگا ہوا ہے اور بائیومیٹک کے بغیر یہ نہیں دی جائے گی فیصل اباد شہر میں علامہ اقبال کالونی سمندری روڈ پر ہے فضول میسج کرنے والوں کو بالکل جواب نہیں دیا جائے گا صرف کال کریں میسج نہ کریں اور سیریس لوگ رابطہ فرمائیں اور تنگ کرنے والے لوگ اس پوسٹ سے دور رہیں