Description
ایک پونڈ کا ونیلا کیک=500
650= ایک پونڈ کا چاکلیٹ کیک
آدھے پونڈ کا کیک بھی مل جائے گا لیکن آدھے پونڈ کے کم از کم دو کیک آرڈر کر سکتے ہو
جیسے آپ کہو گے ویسے ہی تیار کر کے دیں گے
اس کے علاوہ کپ کیک بھی دستیاب ہیں
Limited time offer (فری ہوم ڈلیوری )