Description
ہمیں ایک قابل اور محنتی آرڈر بوکر چاہیئے جو:
ہماری پروڈکٹ (Digestive Water) مختلف مارکیٹس، جنرل اسٹورز اور مخصوص پوائنٹس پر متعارف کروا سکے
گاہکوں سے آرڈر حاصل کر کے سپلائی ٹیم کو آگے سیٹ کرے
پروڈکٹ کی نمایاں مارکیٹنگ کرے
ضروری شرائط:
• راولپنڈی اور اسلام آباد کے علاقوں کا علم ہو
• مارکیٹنگ یا سیلز کا تجربہ ہو
• موٹر سائیکل رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
• خوش اخلاق، بات چیت میں ماہر اور ایماندار
معاوضہ:
تنخواہ + کمیشن (قابلیت اور کارکردگی کے مطابق)