Description
Order Booker Required
Job Opportunity – Order Booker Required
ہمیں اپنی Pure Drinking Water Bottles کی سپلائی کے لیے ایک ذمہ دار اور محنتی Order Booker کی ضرورت ہے۔
Job Responsibilities:
مارکیٹ میں دکانوں سے آرڈر لینا
نئے کسٹمرز بنانا اور پرانے کسٹمرز سے رابطہ رکھنا
روزانہ کی بکنگ اور آرڈرز کی رپورٹ دینا
دکانوں پر جا کر پانی کی بوتلز کے آرڈرز حاصل کرنا
Experience: Order Booking / Sales کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
Salary 40000باہمی مشاورت سے
Area: Karachi North Karachi Surjani Town