Description
OPPO موبائل برائے فروخت
- کمپنی: OPPO 8Gb 128Gb
- خوبصورت بیک کور ڈیزائن
- ٹرپل کیمرہ
- فرنٹ کیمرہ
- فنگر پرنٹ سینسر
- موبائل استعمال شدہ ہے۔
- موبائل کی باڈی پر اسکریچز اور بیک سائیڈ پر کریک موجود ہیں۔
- موبائل کے ساتھ چارجر شامل نہیں ہے۔
نوٹ: موبائل کی موجودہ ورکنگ اور بیٹری ٹائمنگ خریدار خود چیک کر سکتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔