Description
*Oppo Reno 6 For Sale*
اوپو رینو 6، ریمارک ایبل سلک والا ڈیزائن، ہاتھ میں بہت خوبصورت لگتا ہے۔
فون کی کنڈیشن 10/8 ہے، بیک گلاس پر ہلکی سی کراؤن والی سائیڈ سے تھوڑا ڈیمیج ہے، جو کہ تصویر میں نظر آ رہا ہے۔ باقی باڈی صاف ہے۔
فرنٹ کیمرہ میں تھوڑی سی مٹی اندر صاف ہو جائے گا یہ
*نوٹ:*
صرف وہی رابطہ کرے جو خود ٹھیک کروا سکتا ہو، اسی حساب سے مناسب قیمت لگا دی جائے گی۔ ڈبہ اور چارجر
ساتھ ہے
باقی ال اوکے ہے فون