Description
OPPO A18 — 4+4GB RAM / 128GB
10/10 کنڈیشن
بالکل صاف اور بہترین حالت
بیٹری میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں
موبائل کا ہر فنکشن بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے
ٹچ، ڈسپلے، کیمرہ، اسپیکر، مائیک سب بالکل اوکے
کوئی فالٹ یا مسئلہ نہیں
موبائل استعمال کے لحاظ سے بالکل بہترین ہے
128GB اسٹوریج
خریدنے سے پہلے مکمل چیک کر سکتے ہیں
Serious Buyers Only
موبائل بالکل ویسا ہی ہے جیسا تصاویر میں ہے۔
wtsapp(View phone number)