Description
اوپو A96 برائے فروخت
ماڈل: اوپو A96 (8GB / 128GB)
خریدا گیا: تقریباً دو سال پہلے
خریداری قیمت: 52,000 روپے
کنڈیشن: بالکل صاف ستھرا اور نئی جیسی حالت میں، بہترین چل رہا ہے
موبائل بالکل ٹھیک ہے، کسی قسم کا مسئلہ نہیں ہے۔
قیمت: 34,000 روپے (قابلِ رعایت)