Description
VIP Smartphone for Sale (Urgent Deal)
السلام علیکم!
نیا فون لے لیا ہے، اس لیے اپنا بالکل صاف ستھرا اور 100% اوریجنل فون مناسب قیمت پر فروخت کر رہا ہوں۔
فون کی خصوصیات:
* حالت: 10/10 کنڈیشن (No Open, No Repair - بالکل اوریجنل)
* اسپیکس: 8GB RAM / 128GB Storage
fast charger +box + I'd card guarantee
* پروسیسر: Powerful Snapdragon Processor
* ڈسپلے: Original AMOLED Display (Display Fingerprint Working 100%)
* کیمرہ: شاندار اور رزلٹ زبردست
قیمت: مناسب رکھی ہے، لیکن سیریس خریدار کے لیے موقع پر پیار محبت اور مناسب گنجائش ہو جائے گی۔
ضرورت مند بھائی ابھی رابطہ کریں!
ultra fast charger original