Description
OPPO A9 2020 – 128GB | PTA Approved
OPPO A9 2020 فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ موبائل اچھی حالت میں ہے اور تمام اہم فنکشنز درست کام کر رہے ہیں۔
Storage: 128GB
PTA Approved
Front & Back Camera Working
Charging Working
Touch مکمل Working
Speaker اور دیگر تمام فنکشنز OK
نوٹ: ٹچ گلاس پر ہلکا سا Crack ہے، لیکن Touch بالکل درست کام کر رہا ہے۔
موبائل موقع پر مکمل چیک کیا جا سکتا ہے۔
Demand: 16,500 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Whatsapp/(Chat with seller)