Description
کنڈیشن: 9/10 (بالکل صاف، معمولی استعمال شدہ)
رام (RAM): 4 GB
سٹوریج (Storage): 64 GB
بیٹری (Battery): لانگ بیٹری بیک اپ، پورا دن آسانی سے نکالتی ہے
ڈسپلے: بڑا اور کلیئر ڈسپلے (Smooth Refresh Rate)
کیمرہ: صاف اور زبردست رزلٹ
حالت: فون میں کوئی فالٹ یا مسئلہ نہیں ہے، 100% اوکے ہے۔