Description
Oppo A6s – Excellent Condition
Oppo A6s موبائل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ موبائل بالکل فریش اور لش کنڈیشن میں ہے، بہت ہی احتیاط سے استعمال کیا گیا ہے اور ہمیشہ اچھی طرح سنبھال کر رکھا گیا ہے۔ موبائل کی کنڈیشن بہترین ہے۔ جو حضرات اچھی کنڈیشن میں موبائل خریدنا چاہتے ہیں، وہ رابطہ کر سکتے ہیں۔ سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔