Description
ں:
OPPO A6K 6/128GB — بالکل نئی حالت
10/10 Condition | 8 ماہ گارنٹی باقی
اگر آپ صاف ستھرا، بہترین حالت اور مکمل چیک شدہ موبائل تلاش کر رہے ہیں تو یہ بہترین انتخاب ہے۔
RAM: 6GB
Storage: 128GB
PTA Approved
8 ماہ کی گارنٹی باقی
10/10 نئی حالت
Display بالکل صاف
کوئی Repair یا Open نہیں ہوا
تمام Functions 100% OK
Original Box + Charger موجود
Battery & Performance بہترین
خریدنے سے پہلے مکمل چیک کر سکتے ہیں
Demand: Rs. 60,000
Location: Okara
Contact: (View phone number)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
موبائل دیکھیں، مکمل تسلی کریں اور پھر خریدیں۔