Description
OPPO A6c Available for Sale
صرف ایک مہینہ استعمال ہوا ہے۔
بہترین کنڈیشن
صاف ستھرا موبائل
تمام فنکشن بالکل ٹھیک
قیمت: 38,500 روپے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
مزید معلومات کے لیے ان باکس میسج کریں۔
جلدی کریں، اچھا موبائل مناسب قیمت پر دستیاب ہے!