Description
ppo A6 (8GB RAM / 256GB ROM) for Sale!
السلام علیکم، میں اپنا اوپو A6 موبائل فون سیل کر رہا ہوں جو کہ بالکل برانڈ نیو کنڈیشن میں ہے۔ فون میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، بالکل ایسے ہی ہے جیسے ڈبے سے ابھی نکالا ہو۔
اہم خصوصیات اور تفصیلات:
کنڈیشن: 10/10 (ایک بھی سکریچ یا داغ نہیں ہے)
میموری: 8GB ریم / 256GB اسٹوریج
وارنٹی: فون کی آفیشل وارنٹی فروری 2028 تک ہے (یعنی ابھی 1 سال اور 8 مہینے کی لمبی وارنٹی باقی ہے، اسکرین شاٹ ساتھ اٹیچ ہے)۔
سامان: اصل ڈبہ اور اس کا اوریجنل چارجر ساتھ ملے گا۔
قیمت69900 روپے (تھوڑی بہت گنجائش ہو جائے گی)
لوکیشن: لاہور
صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ شکریہ!