Description
Oppo A5x – 4GB RAM / 64GB Storage
فون بالکل صاف ستھری حالت میں ہے۔
4GB RAM
64GB Internal Storage
Android 16
Battery اچھی ہے
Camera اور Touch بالکل ٹھیک
تمام Functions properly working
Box اور accessories موجود ہیں
صرف ذاتی استعمال ہوا ہے
کوئی بڑا مسئلہ نہیں
Box + Accessories Available
قیمت: مناسب Offer پر بات ہو سکتی ہے۔
Location: Lahore
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔