Description
Oppo A5s (PTA Approved) – Used
Oppo A5s PTA Approved موبائل فروخت کے لیے موجود ہے۔
PTA Approved
تمام فنکشنز 100% اوکے
Touch, LCD, Camera, Speaker, Mic اور Fingerprint سب درست کام کر رہے ہیں
Battery بھی اچھی بیک اپ دیتی ہے
Used Condition، لیکن موبائل مکمل ورکنگ میں ہے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔