Description
OPPO A58 8/128GB – Emergency Sale
یہ کوئی fake post نہیں ہے، موبائل بالکل original ہے اور واقعی sale کے لیے available ہے۔
OPPO A58 — 8GB RAM / 128GB Storage
کوئی fault نہیں
تمام functions 100% working
Box + Charger موجود ہیں
موبائل کی condition اچھی ہے
Original mobile کی pictures خود upload کی جائیں گی۔
Emergency Sale — اسی وجہ سے مناسب buyer کو reasonable deal دی جا سکتی ہے۔
Demand: Rs. 43,000
صرف serious buyers رابطہ کریں۔