Description
OPPO A58 برائے فروخت
السلام علیکم!
میرا OPPO A58 فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- فون ہر لحاظ سے بہترین حالت میں ہے۔
- باکس، چارجر اور تمام لوازمات موجود ہیں۔
- فون میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں، ہر فنکشن بالکل درست کام کر رہا ہے۔
- صرف ایک بار اس کا ٹچ ٹوٹ گیا تھا، جو بعد میں جینوئن ٹچ سے تبدیل کروایا گیا ہے۔ اس وقت فون بالکل پرفیکٹ اور بغیر کسی مسئلے کے چل رہا ہے۔
براہِ کرم صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ فضول آفرز یا وقت ضائع کرنے والے حضرات رابطہ نہ کریں۔
شکریہ۔