Description
اوپو اے 57 - ڈبہ ساتھ ہے - نان پی ٹی اے - صاف کنڈیشن
*تفصیل / ڈسکرپشن:*
السلام علیکم!
اوپو اے 57 برائے فروخت ہے۔
*موبائل کی تفصیل:*
- ماڈل: اوپو اے 57
- کنڈیشن: صاف ستھری، کوئی بڑا مسئلہ نہیں
- پی ٹی اے: نان پی ٹی اے ہے
- ڈبہ: ساتھ موجود ہے
- چارجر: اوریجنل چارجر ساتھ ہے، اوپر سے تھوڑا سا جلا ہوا لگتا ہے لیکن کام بالکل ٹھیک کرتا ہے، چارجنگ میں کوئی مسئلہ نہیں
- بیٹری، کیمرہ، ٹچ، سپیکر سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، ٹائم پاس والے دور رہیں*
قیمت:آوے
30 hazar