Description
صاف ستھری حالت میں ہے
موبائل اور ساتھ اوریجنل چارجر ہے
کھلا ہوا یا ریپئر ہوا نہیں ہے
ہر طرح سے گارنٹی ہے
آٹھ جی بی اقر دوسوچھپن جی بی ہے
نیا سکرین پروٹیکٹر اور کوور انسٹال کروایا ہے
ڈبہ گھر میں ہی گم ہوگیا ہے پن پیک لیا تھا
فل اینڈ فائنل 45000 کا دوں گا
ٹائم ویسٹ اور چسکے والے افراد سے معذرت
ایکسچینج والے افراد رابطہ نہ کریں
ٹیکسلا، ہری پور اور حسن ابدال والے لوگ رابطہ کریں
شکریہ