Description
8GB RAM + 8GB Extended RAM
256GB ROM
رنگ: Olive Green
صرف 7 ماہ استعمال ہوا
باکس اور اوریجنل چارجر موجود ہیں
موبائل مکمل طور پر ورکنگ کنڈیشن میں ہے
بیٹری، کیمرہ، فنگر پرنٹ اور تمام فیچرز 100% درست کام کرتے ہیں
کوئی پوشیدہ مسئلہ نہیں
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مناسب آفر پر بات ہو سکتی ہے۔