Description
OPPO A17 | 6GB RAM | 128GB Storage | PTA Approved
6GB RAM / 128GB Storage
PTA Approved
فون مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
اسکرین، ٹچ، کیمرہ، اسپیکر، مائیک، اور تمام فنکشنز 100% اوکے ہیں۔
صرف پاور بٹن کا بیرونی پلاسٹک کور غائب ہے، لیکن پاور بٹن مکمل طور پر صحیح کام کرتا ہے۔
بیٹری بیک اپ بہت اچھا ہے۔
تصاویر اصل فون کی ہیں۔
(Chat with seller)
just Whatsapp Only.
serious buyer contact kare please