Description
السلام علیکم
اوپو A16c برائے فروخت
4 جی بی ریم / 64 جی بی میموری
پی ٹی اے سے منظور شدہ
صاف ستھرا موبائل - 10 میں سے 9 حالت
بیٹری ٹائمنگ بہترین ہے
کوئی خرابی نہیں، سب اوکے ہے گا
لوکیشن: مومن آباد، گوجرانوالہ
قیمت میں تھوڑی کمی بیشی ہو جائے گی
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
موبائل کی ویڈیو واٹس ایپ پر مل جائے گی