Description
Oppo A16 فروخت کے لیے
Oppo A16 — بہترین حالت میں
موبائل بالکل صاف ستھرا، شیشے جیسا ہے
گھریلو استعمال ہوا ہے
Original Oppo Panel لگا ہوا ہے (پینل تبدیل ہوا ہے)
موبائل کی پرفارمنس بالکل ٹھیک ہے
ڈبہ ساتھ موجود ہے
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین فون
Demand: 18,000 روپے
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔