Description
Oppo A16 - 4GB RAM / 64GB Storage
PTA Approved - Official
Condition: 9/10 - کوئی بڑا سکریچ نہیں
Battery: 5000mAh - پورا دن آرام سے چلتی ہے
Camera: 13MP Triple Camera + 8MP Selfie - صاف فوٹو
Display: 6.52" HD+ - بڑی سکرین
Fingerprint + Face Unlock دونوں OK
ساتھ Box + Original Charger ملے گا
کوئی فالٹ نہیں، نہ کھلا نہ مرمت شدہ۔
وجہ فروخت: نیا موبائل لے لیا ہے۔
قیمت میں مناسب گنجائش ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
لوکیشن: صوابی