Description
فون اچھی حالت میں ہے، تمام فنکشن بالکل ٹھیک کام کرتے ہیں۔
Display, Touch, Camera, Speaker اور Fingerprint سب OK ہیں۔
3GB RAM / 32GB Storage
Android 10
استعمال شدہ (Used)
تصاویر میں نظر آنے والی معمولی اسکرین اسکریچز موجود ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
دوسرے شہر کوریئر کے ذریعے بھیج سکتی ہوں، ادائیگی پہلے ہوگی۔
Location Kot Radha Kishan
Price PTA Approved Rs. 18,000