Description
OPPO A12 (CPH2083) – 3GB RAM / 32GB Storage
PTA Approved۔ فون مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ بیٹری اچھی ہے، ٹچ، کیمرہ، اسپیکر، فنگرپرنٹ اور تمام فنکشن بالکل درست کام کرتے ہیں۔ فون صاف ستھرا ہے اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ہے۔ سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ finger print all ok