Description
OPPO A12 برائے فروخت - 3GB 32GB - قصور
تفصیلات:
ماڈل: OPPO A12
میموری: 3GB RAM | 32GB سٹوریج
رنگ: بلیو
کنڈیشن: 8/10 استعمال شدہ، ہر چیز اوکے ہے
فالٹ: دونوں کیمرے دھندلے ہیں - باقی سب اوکے
پی ٹی اے: اپرووڈ ہے
لوکیشن: قصور، پنجاب
ساتھ میں: چارجر + CNIC فوٹو کاپی ملے گی
ڈبہ نہیں ہے
نوٹ: موبائل کالنگ، انٹرنیٹ، بیٹری سب اوکے ہے۔ صرف کیمرہ صاف نہیں ہے۔ اسی وجہ سے ریٹ کم ہے۔
ڈیمانڈ: 10000روپے
موقع پر کمی ہو جائے گی۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔