Description
باڈی: کاسٹ آئرن (Cast Iron)
رنگ: ہلکا سبز/نیلاہے۔
خاص خصوصیات:
اوپر لفٹنگ ہک (Lifting Eye)
بولٹ والا سلنڈر ہیڈ
مضبوط ہیوی ڈیوٹی باڈی
موٹر کے ساتھ بیلٹ یا کپلنگ کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔
استعمال:
کولڈ اسٹوریج
آئس فیکٹری
فریزر روم
چِلر پلانٹ
فوڈ پروسیسنگ یونٹس