All categoriesDropdown arrow
Car Services
ONLY SUZUKI GD 110 MIMI TUNNING AT YOUR HOME 0
1 / 1

ONLY SUZUKI GD 110 MIMI TUNNING AT YOUR HOME

Wah Cantt, Wah
3 weeks ago
Description
∆ مہربانی ایڈ کو مُکمل پڑھیں اور پھررابطہ کریں جس بندے کو سمجھ آئے وہ بندہ رابطہ کرے شکریہ ∆ سوزوکی جی ڈی 110 بائیک کی چھوٹی ٹیوننگ جس میں 1- انجن آئل کی تبدیلی۔ 2- انجن آئل فللٹر کی تبدیلی۔ 3- پیٹرول فلٹر کی تبدیلی۔ 4- ائیر فلٹر کی صفائی۔ 5- ائیر فلٹر کو اچھے سے واش کرنا۔ 6- بائیک کی ضروری جگہ کی آئلاِنگ کرنا شامل ہیں۔ کے لئے رابطہ کریں۔ سروسز آپ کے گھر کی جائے گی اُس کے لئے آپ کے گھر میں تھوڑی جگہ درکار ہو گی یہ سروسز صرف فلحال واه کینٹ کے لیے ہے۔ صرف OLX چٹ پر رابطہ کریں سروسز صرف اتوار کو موئیسر ھو گی :{ضروری نوٹ}: بائیک کے لئے جو انجن آئل ، آئل فلٹر ،پیٹرول فلٹر ،انجن آئل فلٹر تبدیل کروایا جائے گا وہ آپ نے خود خرید کر لانا ہو گا۔ $$$ منی ٹیوننگ کے چارجز 3000 روپے ہوں گے $$$ اگر یہ چیزیں آپ خود نہیں لا سکتے تو آپ کی سہولت کے لئے میں یہ چیزیں سوزوکی شاپ سے لے آؤں گا جِس کے چارجز اِس کے علاوہ 500 روپے ہوں گے ۔
Location
Pakistan
Ad id 1088013913
Report this ad