Description
تھری پیس فینسی سوٹ پر ہاتھ سے کام کیا گیا ہے ۔ صرف ایک دفعہ کا استعمال شدہ ہے ۔ آف وائٹ کمیض پر بےبی پنک کلر کا ہاتھ کا کام ہے۔جاماوار شلوار کے ساتھ پیلے رنگ میں لیس دار دوپٹا موجود ہے ۔
اگر کوئی لینا چاہتا ہے تو میسج کریں قیمت میں کمی پیشی ہو جائے گی ۔
شکریہ