Description
good condition بچوں کی نئی سائیکل برائے فروخت
بچوں کی سائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ سائیکل بالکل نئی حالت میں ہے، صرف ایک ماہ استعمال ہوئی ہے اور بہت اچھی کنڈیشن میں ہے۔
فروخت کرنے کی وجہ: سائیکل بچے کے قد کے لحاظ سے تھوڑی بڑی ہے، جس کی وجہ سے بچے کو چلانے میں دشواری ہو رہی ہے۔ اسی لیے اسے فروخت کرنا چاہتے ہیں تاکہ کسی ایسے بچے کے کام آ سکے جس کے لیے اس کا سائز مناسب ہو۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
شکریہ!