Description
یار بس اس کے اندر یوٹیوب نہیں چلتا وہ کروم سے چلانا پڑے گا لیکن باقی سارا کچھ چلتا ہے پب جی فری فائر ٹک ٹاک پلے سٹور مطلب کے ساتھ کچھ اور میں اس کی موبائل کی تصویر اس وجہ سے نہیں بنا سکا کہ میرے پاس ایک ہی موبائل ہے یہ جو پہلی فوٹو ہے یہ گوگل سے لی ہے لیکن کنڈیشن باہر سے بھی صحیح ہے اور اس کے اندر ایک اور بس پرابلم ہے ٹوٹل دو مسئلے ہیں ایک تو یوٹیوب نہیں چلتا دوسرا پاور اف اور والیم والے بٹن نہیں چلتے یہ اپ صحیح بھی کرا سکتے ہیں اپ کی مرضی ہے لیکن یہ فنگر پرنٹ سے کھل جاتا ہے باقی جس نے لینا ہو بتا دے مارکیٹ میں یہ 25 سے 30 ہزار سے کم کا نہیں ملتا اپ چاہیں تو گوگل کر کے سرچ بھی کر لیں 30 ہزار اس کی مارکیٹ پرائس ہے ڈبہ پیک اور یہ اپ کو بہت سستا دے رہا ہوں میں کیونکہ ارجنٹ سیل کرنا ہے جس بھائی نے لینا ہو رابطہ کر لے کم زیادہ ہو جائے گا