Description
**زندگی میں کامیاب ہونا ہےتو پانچ چیزیں چھوڑ دیں۔*
1_ *لوگ کیا کہیں گے*
2_*میرا موڈ نہیں ہے*
3_ *مجھ سے نہیں ہوگا*
4_ *میری قسمت خراب ہے*
5_ *میرے پاس وقت نہیں ہے*
**ہر انسان کو زندگی میں ایک گولڈن چانس ضرور ملتا ہے آگے بڑھنے کا کامیاب ہونے کا دنیا کی نظر میں اونچا ہونے کا اس موقع کو ضائع مت کیجیے