Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Online Quran classes 0
1/ 2

Online Quran classes

Bahria Enclave, Islamabad
1 hour ago
Details
Description
*بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ* *میرے پیارے والدین، ایک لمحہ رک کر سوچیں. . . * ہم اپنے بچوں کے لیے کیا کچھ نہیں کرتے، بہترین اسکول، بہترین کپڑے، بہترین کھانا، ان کا روشن مستقبل بنانے کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں۔ لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ جس بچے کو آج ہم دنیا کی ہر آسائش دے رہے ہیں، کل روزِ قیامت یہی بچہ ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنے گا یا. . . ؟ ہمارے بچے ہمارا اصل سرمایہ ہیں۔ اگر آج ان کے دل میں قرآن پاک کی محبت بیٹھ گئی تو یقین جانیں، یہ دنیا بھی سنور جائے گی اور آخرت بھی۔ *آج کا ایک چھوٹا سا فیصلہ، آپ کے بچے کی پوری زندگی بدل سکتا ہے۔* اپنے پھول جیسے بچوں کو خود اپنے گھر کی دہلیز پر، اپنی آنکھوں کے سامنے، عزت اور پردے کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم دلوائیں۔ نہ کسی کے گھر بھیجنے کی فکر، نہ زمانے کا ڈر۔ *الحمدللہ، ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک باوقار اور محفوظ سہولت:* * آن لائن قرآن اکیڈمی * جہاں آپ کے بچے کو ایک تجربہ کار، بااخلاق اور شفیق استاد، بالکل اپنے بچوں کی طرح پیار اور نرمی سے قرآن پاک پڑھائے گا۔ > *ہمارے پاس:* > نورانی قاعدہ، ناظرہ قرآن پاک مع تجوید > حفظِ قرآن پاک > نماز، کلمے، مسنون دعائیں اور اسلامی تربیت > *خصوصی سہولت برائے ماؤں اور بہنوں کے لیے:* > بچیوں اور خواتین کے لیے انتہائی با پردہ اور تجربہ کار *فی میل قاریہ* موجود ہیں، تاکہ آپ کی بچی عزت اور سکون کے ساتھ تعلیم حاصل کر سکے۔ > میل اور فی میل دونوں اساتذہ دستیاب ہیں، آپ اپنی پسند اور سہولت کے مطابق انتخاب کر سکتے ہیں۔ > کلاس کا وقت آپ کی مرضی کا ہوگا، آپ کا بچہ اپنے اسکول کے بعد جس وقت چاہے پڑھ سکتا ہے۔ > اور سب سے بڑی بات، ہم زبردستی نہیں کرتے، ہم محبت سے پڑھاتے ہیں۔ تین دن تک بالکل *مفت ٹرائل کلاس* لیں، اگر آپ کے اور آپ کے بچے کے دل کو لگے تو ہی آگے جاری رکھیں۔ > یاد رکھیں! بچپن میں پڑھا ہوا قرآن ساری زندگی نہیں بھولتا۔ > آج ہی اپنے بچے کو اللہ کے کلام سے جوڑیں۔ > *رابطہ صرف واٹس ایپ پر:* > *(View phone number)* > https://wa. me/(View phone number)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1120786759
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery